کرکٹ سری لنکا کو اپنی ٹیسٹ تاریخ کی سب سے بڑی شکست آسٹریلیا نے سری لنکا کے خلاف پہلا ٹیسٹ ایک دن اور ایک سیشن پہلے ہی ختم کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی شکست سے دوچار کر دیا۔
کرکٹ صائم پاؤں میں چوٹ کے باعث چھ ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر پی سی بی کے مطابق جمعے کو کرائے گئے ایم آر آئی میں صائم کے پاؤں میں فریکچر کی تصدیق ہوئی ہے۔