یہ سوال ہر اس بندے کے ذہن میں پیدا ہوا، جس نے گذشتہ دنوں ایوانِ صدر میں صدر آصف علی زرداری کی تقریر سنی اور جسے آبی وسائل کے ماہرین ’حیران کن‘ قرار دے رہے ہیں۔
وادیِ سواں سے پتھر کے زمانے کی نایاب و نادر کھوپڑیاں دریافت ہوئیں مگر اس کے بعد تحقیق کی گاڑی دو وجوہات کی بنا پر رک گئی۔