خواتین انسانی سمگلنگ کی شکار بنگالی خواتین کدھر جائیں؟ کراچی کے شہری ولی اللہ معروف ایک بنگلہ دیشی نوجوان منظور احمد کے ساتھ مل کر اب تک 155 بنگلہ خواتین کو ان کے خاندان سے ملوا چکے ہیں۔
خواتین سندھ چائلڈ میرج ایکٹ کے 10 سال: مزید کیا کرنے کی ضرورت ہے؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ قانون بننا اہم سہی لیکن اصل چیز سوچ بدلنا ہے جس میں وقت لگے گا۔