\
عاصمہ شیرازی
صحافی، تجزیہ کار

عمران بنام ڈیئر عاصم!

آرمی چیف کے نام لکھے گئے پہلے خط پہ تنقید کے بعد دوسرے خط میں خان صاحب نے اصلاح کی ہے، عوام اور فوج کے درمیان بڑھتے فاصلوں کی نشاندہی کی ہے، آئینی کردار نبھانے کا کہا ہے ورنہ دوسری صورت ’فالٹ لائنز‘ سے متنبہ بھی کیا ہے۔

پسپائی کے بعد!

ریاست اپنے ہی کردہ گناہوں کی سزا جھیل رہی ہے، اپنی ہی غلط پالیسیوں اور فیصلوں کی آگ نے دامن جلانا شروع کر دیا ہے، اپنے ہی تیار کردہ اثاثے اپنے ہی خلاف استعمال ہو رہے ہیں۔