توقع ہے کہ سات ارب ڈالر قرض کے پہلے جائزے کی کامیابی کے بعد آئی ایم ایف پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط جاری کرے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں کہ جاپان میں فیکٹری میں کام کرنے والے’اُووو اُووو‘ کی صدا بلند کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں۔