عنایت اللہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ وہ گذشتہ 24 سالوں میں ساڑھے چھ سے سات ہزار کلوگرام بارودی مواد ناکارہ بنا چکے ہیں اور اس کام کے دوران ان کی ٹانگ بھی دھماکے میں کٹ گئی تھی۔
خوشاب سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد نعیم نے 270 دنوں میں قرآن کے پانچ مختلف قلمی نسخے لکھے ہیں۔