امریکہ میں ہونے والی سالانہ ٹیکنالوجی نمائش میں اس بار اے آئی اور صحت کے مسائل سے نمٹنے کے آلات چھائے رہے۔
پاکستانی ڈیزائنر ماریہ بی نے فلسطینی عوام کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے اپنی نئی فلسطین کلیکشن لانچ کی ہے، جس کی ساری آمدنی فلسطینی کو عطیہ کی جائے گی۔