تحقیق کیڑے کی شکل والا 3,800 سال پرانا تعویذ اسرائیل میں دریافت کنعانیوں نے وسطی کانسی کے دور میں مہروں اور تعویذوں کے طور پر گوبر کے کیڑے کی شکل کے سکارب استعمال کیے۔
سائنس ننھا پرندہ جو ’باز‘ کے خطرے کی جعلی آوازیں نکالتا ہے یہ بڑی جسامت والے شکاری پرندے پائیڈ کراونگ سے اپنے بچوں کو بچانے کے لیے دھوکہ دینے والی آواز کی نقل اتارتا ہے۔