پاکستان خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، مطلوب لیڈر سمیت 6 عسکریت پسند مارے گئے: آئی ایس پی آر پاکستان فوج کے مطابق 20 اور 21 اپریل کی درمیانی شب میں دو مختلف کارروائیوں میں چھ عسکریت پسند مارے گئے۔
پاکستان بنوں کینٹ حملے کی منصوبہ بندی افغانستان سے ہوئی: پاکستان فوج پاکستان فوج نے کہا کہ انٹیلی جنس رپورٹس کے مطابق حملے میں افغان شہری ملوث ہیں۔