آصف علی زرداری

پاکستان

فرنٹیئر کانسٹیبلری ملک گیر فیڈرل فورس میں تبدیل، آرڈیننس جاری

وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی اور اسے چاروں صوبوں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی کارروائی کا اختیار حاصل ہو گا۔