ایک ڈائیلاگ تھا سہیل اصغر مرحوم کا ’بابا یہ ہماری زمین ہے، ہمارے حکم کے بغیر یہاں چڑیا پر نہیں مار سکتی۔‘ اسلام آباد میں رکاوٹ در رکاوٹ گھومتے ہوئے یہ فقرہ بہت یاد آیا۔ وہ سڑکیں بھی بند تھیں جو خود آگے جا کے بند ہو جاتی ہیں۔
احتجاج
پشاور میں بدھ کو انڈپینڈنٹ اردو کو دیے جانے والے انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ ’سو فار (ابھی تک) کوئی ایسی میجر موو (بڑی کوشش) تو نہیں لیکن میرا اندازہ ہے انگیجمنٹ ہے۔‘