وزیر قانون نے کہا کہ یہ فیصلہ قانون کے مطابق تھا جبکہ تجزیہ کار کہتے ہیں اس فیصلے سے عمران خان کے لیے قانونی و سیاسی مشکلات میں اضافہ ہو گا۔
احتساب عدالت
قانون کے مطابق کوئی بھی سزا یافتہ شخص انتخابات نہیں لڑ سکتا۔ نواز شریف کے وکیل امجد پرویز نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں اس امید کا اظہار کیا ہے کہ عدالت العزیزیہ اور ایون فیلڈ مقدمات میں نواز شریف کی اپیلوں پر فیصلہ رواں ماہ کر دے گی۔