وزارت خارجہ میں سفارت کاروں کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ ’حکومت نے سیاسی جماعت کے احتجاج سے نمٹنے میں مکمل تحمل کا مظاہرہ کیا۔‘
اسحاق ڈار
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے برطانوی حکام سے ملاقات کے بعد ہفتے کو کہا ہے کہ پی آئی اے پروازوں کی بحالی تک تسلی نہیں بیٹھیں گے۔