لاہور کی ایک انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور اغوا برائے تاوان کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے کیس کے مرکزی ملزمان کوسات سات سال قید کی سزا سنا دی ۔
اغوا برائے تاوان
ایس پی سول لائنز کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مغوی کے بھائی، ان کے کزن اور اغوا میں ملوث چار پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے ان سے 21 لاکھ روپے تاوان کی رقم برآمد کروا لی۔