مطیع اللہ جان کی وکیل ایمان مزاری نے ٹیکسٹ پیغام میں تصدیق کی کہ انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی اور منشیات کے مقدمے میں ان کی ضمانت منظور کی ہے۔
اغوا
خلیل الرحمان نے ایف آئی آر میں بتایا کہ ایک خاتون نے انہیں ڈرامہ پروڈیوس کرنے کے بہانے بلایا، جہاں پر مسلح افراد نے ان سے رقم چھیننے کے علاوہ اغوا کیا اور ان کے فون کا ڈیٹا بھی کاپی کر لیا۔