ہفتے کو کابل پہنچنے کے بعد پاکستانی وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار افغان وزارت خارجہ پہنچے جہاں افغان وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی نے ان کا استقبال کیا۔
افغان طالبان
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور خارجہ کے چیئرمین عرفان صدیقی نے کہا کہ دو طرفہ مذاکرات کو فروغ دینے کے لیے جلد ہی اعلیٰ سطح کے تبادلے متوقع ہیں۔