چٹاگانگ میں اقلیتی ہندو برادری کے ہزاروں افراد نے مظاہرے میں عبوری حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ انہیں حملوں کے خلاف تحفظ دے اور ہندو رہنماؤں پر بغاوت کے مقدمات واپس لے۔
اقلیت
پولیس کے مطابق 24 جون کو پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے من موہن سنگھ نامی سکھ نوجوان کو قتل کر دیا جب کہ 23 جون کو ترلوک سنگھ نامی ایک دکاندار پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ ہوئی جس سے وہ زخمی ہو گئے۔