سکندر سلطان راجہ کا چار سالہ دور گذشتہ چیف الیکشن کمشنرز کے مقابلے میں زیادہ تر تنازعات کے گرد گھومتا رہا۔ ایک جانب پاکستان تحریک انصاف کی اس وقت کی حکومت نے ان کی تعیناتی کی حمایت کی اور پھر وہی ان کی سب سے بڑی مخالف بن گئی۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان
الیکشن کمیشن نے اپنی قانونی ٹیم کو ہدایات جاری کی ہیں کہ اگر سپریم کورٹ کے فیصلے کے کسی نکتے پر عمل درآمد میں رکاوٹ ہے تو وہ فوراً نشاندہی کی جائے۔