\

الیکٹرک کار

ٹیکنالوجی

پاکستان میں کمرشل الیکٹرک ٹرک ’کاما‘ متعارف کروانے کا اعلان

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیاں متعارف والی کمپنی دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اس ٹرک کی قیمت ابھی نہیں بتائی جا سکتی تاہم اس کی قیمت کا ایندھن کی بچت سے موازنہ کرنے پر بہت فائدہ نظر آئے گا۔

چوہا شیپ ہونڈا سٹی سے گوگو کی گی گی تک

ڈولفن پہ آ جائیں، یہ نام ویسے آج تک رکھے گئے ناموں میں سب سے خوبصورت ہے اور صرف پاکستان میں نہیں، جہاں جہاں ہونڈا سوک 1991 سے چھیانوے تک بکی، وہاں اس کی باریک ہیڈلائٹس اور لمبے پتلے نفیس بونٹ کی وجہ سے ڈولفن کہلائی۔