پولیس نے اپنی ابتدائی تحقیقات میں کہا کہ فیملی کو بیٹی کے لباس، طرز زندگی اور سماجی میل جول پر اعتراض تھا۔
امریکی
مصنفہ نے دی انڈپنڈنٹ سے بات کرتے ہوئے کہا: ’ایک شاعرہ کی حیثیت سے میں فلسطین کے بچوں، خواتین اور متاثرین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا چاہتی ہوں۔‘