نئی تحقیق کے مطابق صرف ایک گھنٹہ پیدل چلنا 40 سال سے زائد عمر کے افراد کی زندگی میں تقریباً تین سال کا اضافہ کر سکتا ہے۔
انسان
سائنسدانوں کے مطابق ایک ’عجیب‘ قسم کی ’چلتی‘ مچھلی انسانوں کی لاکھوں سال پہلے سیدھے کھڑے ہونے کی صلاحیت کے ارتقا کے بارے میں نئی معلومات فراہم کر رہی ہے۔