وزیر اعظم پاکستان کا کہنا تھا کہ ’انجینیئرنگ، فارماسوٹیکل، زرعی مشینری، سرجیکل آلات، انفارمیشن ٹیکنالوجی، میں قابل اور نوجوان قیادت موجود ہے جس سے استفادہ کر کے ملکی معیشت مستحکم کر سکتے ہیں۔‘
انفارمیشن ٹیکنالوجی
وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی میں کسی حکومتی ادارے کا کردار نہیں بلکہ یہ وی پی این کے زیادہ استعمال کے باعث ہو رہا ہے۔