اگر مکلی کے تاریخی قبرستان میں بحالی کے کام کا انداز یہی رہا تو اسے ثقافتی ورثے کی عالمی فہرست سے باہر یا پھر ’خطرے سے دوچار آثار‘ کی فہرست میں شمولیت سے کوئی نہیں روک سکے گا۔
آثار قدیمہ
جرنل آف آرکیالوجیکل سائنس میں شائع ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے میوزیم میں رکھا ہوا تین ہزار سال پرانا تیر کا پھل (ہیڈ) ایک شہاب ثاقب سے حاصل ہونے والے لوہے کا استعمال کرتے ہوئے بنایا گیا۔