آگ

ایشیا

انڈیا کے پارک میں آگ لگنے سے 20 اموات

انڈین وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ’ مجھے راجکوٹ میں آگ لگنے سے بہت پریشانی ہوئی، میری ہمدردیاں ان تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا۔ زخمیوں کے لیے دعاگو ہوں۔‘