دنیا کے امیر ترین شخص مسک نے حکومت سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ تو کیا ہے لیکن حکومتی اخراجات میں کمی کا منصوبہ شاید جاری رہے۔
ایلون مسک
ڈونڈ ٹرمپ اور ایلون مسک دونوں نے کہا ہے کہ فورٹ ناکس میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ ٹن سونا موجود ہے یا نہیں، وہ وہاں جا کر تصدیق کرنا چاہتے ہیں۔