آج کھیلے گئے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 80 رنز سے ہرا دیا جبکہ دوسرے میچ میں کراچی کنگز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد ملتان سلطانز کو چار وکٹوں سے ہرا دیا۔
بابر اعظم
ملتان میں جاری دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں چھ وکٹوں پر 239 رنز بنا لیے۔