پاکستان عمران خان کا ڈیل سے انکار، ان کے پاس موجود قانونی آپشنز وزیر قانون نے کہا کہ یہ فیصلہ قانون کے مطابق تھا جبکہ تجزیہ کار کہتے ہیں اس فیصلے سے عمران خان کے لیے قانونی و سیاسی مشکلات میں اضافہ ہو گا۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز کے سابق بلے باز مارلن سیموئلز پر چھ سال کی پابندی جمعرات کو آئی سی سی کی جانب سے مارلن سیموئلز پر چھ سال کی پابندی کی توثیق کی گئی۔