بنگلہ دیش

ایشیا

پاکستانی سیکریٹری خارجہ کا 15 سال میں بنگلہ دیش کا پہلا دورہ، چیف ایڈوئزر سے ملاقات

پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق آمنہ بلوچ کی چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع، نوجوانوں کے درمیان روابط، علاقائی انضمام اور سارک کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔