پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی حکومت نے خاندانی منصوبہ بندی کے جدید طریقے متعارف کروانے کے علاوہ علمائے کرام اور خطیبوں کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بڑھتی آبادی
فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کلاک کے قریب سے گزرنے والے لوگ اسے تجسس سے دیکھتے ہیں، جو دنیا کے سب سے زیادہ آبادی والے ملک کی کہانی ریکارڈ کرتا ہے۔