\

بہاولپور

بہاولپور یونیورسٹی سکینڈل جھوٹ کا پلندہ ہے: وائس چانسلر

پولیس نے گذشتہ ہفتے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے چیف سکیورٹی افسر کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مبینہ طور پر منشیات کے علاوہ دو موبائل فون برآمد کیے تھے جن میں پولیس کے مطابق طالب علموں اور یونیورسٹی کے عملے سے متعلق قابل اعتراض ویڈیوز موجود تھیں۔