\

تارکین وطن

ایشیا

ایرانی سرحد پر فائرنگ سے ’اموات‘، افغانستان کا تحقیقات کا آغاز

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ افغانستان کے نائب وزیر داخلہ محمد ابراہیم کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنائی گئی ہے جو معاملے کی جلد تحقیقات کرکے رپورٹ وزیراعظم ہاؤس میں جمع کروائے گی۔