دھماکہ شمال مغربی صوبے بلکسر کے گاؤں کاواکلی میں واقع فیکٹری میں ہوا تاہم حکام نے واقعے میں تخریب کاری کے عنصر کو مسترد کر دیا۔
ترکی
ترکی کے وزیر داخلہ علی یرلیکایا نے کہا کہ بدھ کو ترک ایروسپیس اور دفاعی کمپنی کے دفتر پر حملے میں چار افراد کی موت ہوئی ہے جبکہ 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔