انڈین انتخابات میں کشمیر اب انتخابی جیک پاٹ لاٹری بن گیا ہے اور جذباتی بیانات سے ووٹروں کو ورغلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
جموں و کشمیر
پاکستانی دفتر خارجہ نے انڈین وزیر دفاع کے پاکستان کو ’دہشت گردی روکنے‘ کی شرط پر گلے لگانے کے بیان پر کہا کہ پاکستان نے انڈیا کی منت نہیں کی۔