حج 2025

سعودی عرب سے حج معاہدہ، پاکستانی عازمین کے لیے نئی سہولیات

پاکستانی وزارت مذہبی امور کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’معاہدے میں پاکستانی عازمین حج کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، پاکستانی حجاج کو منیٰ میں خصوصی جگہ دی جائے گی اور اس کے نرخ بھی کم ہوں گے۔‘