ان کی روانگی امریکی قونصل خانے اور پاکستانی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اہل کاروں کی نگرانی میں ہوئی۔
خاتون
کولکتہ واقعے کو انڈیا میں ’می ٹو‘ مہم کی دوسری لہر کے طور پر دیکھا جا رہا ہے جہاں خواتین ڈاکٹرز، عام ورکرز اور اداکار جنسی طور پر ہراسانی کے اپنے تجربات بیان کر رہی ہیں۔