پاکستان کے وزیر برائے آبی وسائل مصدق ملک نے بتایا ہے کہ انڈیا نے دریاؤں پر 13 نئے پراجیکٹ شروع کر رکھے ہیں مگر ان کے بارے میں پاکستان سے کوئی معلومات شیئر نہیں کیں۔
دریائے سندھ
ماہرین کے مطابق پاکستان میں اربوں نہیں کھربوں ڈالر کے سونے کے ذخائر موجود ہیں۔