ضلع شرقی پولیس کے ترجمان سید عمیر شاہ کے مطابق ملزمان کے جرائم سے متعلق شہر کے مختلف علاقوں سے حاصل کی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دونوں ملزمان کو شناخت کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا۔
دھوکہ دہی
ماسک فروخت کرنے کے چھ ماہ بعد بیچنے والے جوڑے کو اخبار سے معلوم ہوا کہ یہ لیونارڈو ڈا ونچی کی پینٹنگ سے بھی زیادہ نایاب اور مہنگا ہے۔