آئی ایس پی آر کے مطابق 268 ویں کور کمانڈرز کانفرنس نے ’فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا اور غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کی مذمت کی۔‘
دہشت گردی
پشاور میں پولیس کے سربراہ قاسم علی نے کہا کہ ’حال ہی میں پولیس پر حملوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔‘ ٹی ٹی پی کی مہم کے اعلان کے بعد صرف دو دن کے اندر نو اضلاع میں پولیس پر حملے کیے گئے۔