کچھ روبوٹوں نے دوڑ مکمل کر لی جب کہ کچھ ابتدا ہی سے مشکلات کا شکار رہے۔
ریس
پنجاب ٹورازم ڈپارٹمنٹ اور روڈا نے اتوار کو شہر لاہور کے درمیان سے گزرنے والے دریائے راوی کے ایک کنارے ریتلی زمین پر جیپ ریلی کا انعقاد کیا، جسے ’لاہور راوی کراس ریلی‘ کا نام دیا گیا۔