خواتین مزاحمت کی آواز: کشمیر میں آن لائن نفرت کے خلاف برسرپیکار خاتون ریڈیو میزبان آر جے مہک ایک نمایاں آواز کے طور پر ابھری ہیں، جو گذشتہ سات برسوں سے کشمیر کے ریڈیو منظرنامے کا ایک اہم حصہ رہی ہیں۔
دفتر افغان خواتین کا واحد ریڈیو سٹیشن کھولنے کا مطالبہ کابل میں قائم ریڈیو بیگم افغان خواتین کو صحت، نفسیات اور روحانی پروگراموں کے بارے میں تعلیم دے رہا تھا۔