کوئٹہ کا انوکھا عجائب گھر

ملیے فیض محمد سے جن کے پاس تاریخی ریڈیو، گرامو فون اور ہاں مٹی کے تیل سے چلنے والے پرانے پنکھے بھی ہیں۔

انڈپینڈنٹ اردو کی ہفتہ وار ویڈیو سیریز میں آج آپ کو کوئٹہ لیے چلتے ہیں جہاں پر ریڈیو جمع کرنے کے ایک شوقین نے اپنے شوق کو ریڈیو تک ہی محدود نہ رکھا اور آج ان کا گھر، گھر کم اور عجائب گھر زیادہ لگتا ہے۔

whatsapp channel.jpeg
مزید پڑھیے

زیادہ پڑھی جانے والی ویڈیو