پاکستان اختر مینگل کا لانگ مارچ کوئٹہ لے جانے کا اعلان اختر مینگل نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ ہوئے تو وہ اتوار کی صبح کوئٹہ کی جانب مارچ شروع کر دیں گے۔
سیاست فیصلہ نہیں کیا کہ کس جماعت کے ساتھ جائیں گے: اختر مینگل بلوچستان میں انتخابی نتائج کے بعد احتجاج کرنے والے چار جماعتی اتحاد میں اختر مینگل کی بلوچستان نیشنل پارٹی بھی شامل ہے۔