سمٹ اور کنونشنز سرمایہ کاری کے شعبے کی تشہیری مہم کی رفتار تو بڑھا سکتے ہیں لیکن یہ پالیسی کی یقینی صورت حال یا ادارہ جاتی اصلاحات کا نعم البدل نہیں ہو سکتے۔
وزیرِاعظم شہباز شریف کے مطابق: ’پاکستان ڈیجیٹل تبدیلی کے سفر میں نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔ مجھے فخر ہے کہ پاکستان اس منصوبے کو نافذ کرنے والا پہلا ملک ہے۔‘