سائرہ پیٹر نے کہا کہ ’جس طرح میں نے سعودی لوگوں کو دیکھا ان کا موسیقی کی طرف رجحان یہ ناقابل یقین ہے۔ لوگوں میں بہترین تال اور سر موجود ہے۔‘
سعودی عرب
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین سے ملاقات میں کہا کہ سعودی عرب سے تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا انتہائی اہم ستون ہے۔