\

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

دنیا

فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں: سعودی عرب

سعودی وزارتِ خارجہ کا یہ بیان اس وقت آیا جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ غزہ پٹی کو اپنے قبضے میں لینا چاہتے ہیں اور تمام فلسطینیوں کو وہاں سے بےدخل کرکے دوسرے ممالک میں بسانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جہاں ان کے لیے بستیاں تعمیر کی جائیں گی۔