پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق آمنہ بلوچ کی چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات میں تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع، نوجوانوں کے درمیان روابط، علاقائی انضمام اور سارک کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
سفارتی تعلقات
مبصرین کے خیال میں صادق خان کی افغانستان کے لیے تعیناتی کا مقصد کابل میں طالبان انتظامیہ کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانا ہے۔