امریکی سفارت خانے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ٹی ٹی پی فیصل مسجد پر حملہ کر سکتی ہے، تاہم اسلام آباد پولیس کے مطابق انہیں ایسا کوئی تھریٹ الرٹ نہیں ملا۔
سفارت خانہ
افغان میں طالبان انتظامیہ کے لاتعلقی کے اعلان کے بعد برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں جمعے کو افغانستان کا سفارت خانہ بند کر دیا جبکہ سفارتی عملے کو برطرف کر دیا گیا۔