دفتر خارجہ کے مطابق ’افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ، سفیر محمد صادق خان، 21 سے 23 مارچ 2025 تک افغانستان کے سرکاری دورے پر ہیں تاکہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات پر بات چیت کی جا سکے۔‘
سفارت کار
یہ حقیقت ہے کہ دونوں ممالک کو بقائے باہمی کے اصول تحت ساتھ ساتھ رہنا ہے اور اس کے لیے ماضی کے مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو بھی تسلیم کرنا ہوگا کہ انڈیا ایک ہندو اکثریتی ملک ہے۔