سی ڈی اے کے مطابق اگلے ماہ ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے لیے ادارے کا مقصد ’سسٹینی بیلیٹی‘ ہے، یعنی شہر بھر کی سجاوٹ میں لگائی گئی اشیا ری سائیکل شدہ ہیں یا ڈائریکٹوریٹ آف میونسپل ایڈمنسٹریشن کے کباڑ خانوں سے لائی گئی ہیں۔
سی ڈی اے
سی ڈی اے نے لال مسجد کی انتظامیہ کو جامعہ حفصہ کی جگہ پر دوبارہ تعمیر روکنے اور تعمیر شدہ ڈھانچے کو 15 روز میں ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔