پاکستان ڈی آئی خان میں سکیورٹی کارروائی، 10 عسکریت پسند مارے گئے: فوج آئی ایس پی آر کے مطابق عسکریت پسندوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان فوج کے کیپٹن حسنین اختر بھی جان سے چلے گئے۔
پاکستان خضدار حملے میں ’بزدلی‘ دکھانے پر 15 لیویز اہلکار برطرف: حکام ڈی سی خضدار کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے عسکریت پسندوں کا مقابلہ نہ کرنے والے ان لیویز اہلکاروں کی سروسز ختم کر دی ہیں۔